سر ی سیلم 14 ا گست ( ا یجنسیز) جو ر ا لا اور تنگا بھد را ڈیم سے ز یا دہ پا نی کے بہا و کی وجہ سے سر ی سیلم ڈیم میں پا نی کی سطح 881.40
فیٹ تک پہنچ گی ہے جبکہ اسکی مکمل سطح 885 فٹ ہے۔ جو ر ا لا پر و جیکٹ سے ایک گھنٹہ میں 46,508 کیو ز کس پا نی آ ر ہا ہے اور تنگا بھد ر ا پر و جیکٹ سے 43,790 کیو ز کس پا نی سر ی سیلم ڈیم میں پہنچ ر ہا ہے۔